IMFIT GCF 844

ذاتی کوائف
:عمر
:نام
:جماعت
والد: زندہ ہیں / وفات پا گئے

والدہ: زندہ ہیں / وفات پا گئیں ہیں
: والدین میں علیحدگی

ہاں
نہیں
:والد کا پیشہ
:والد کی تعلیم
:والدہ کا پیشہ
:والدہ کی تعلیم
: عرصہ رہائش
:رہائش کا علاقہ

شہر/ قصبہ / دیہات
:گھر میں رہنے والوں کی کل تعداد
خاندانی نظام: علیحدہ / مشترکہ
:کل ماہانہ گھریلو آمدنی
:گھر میں کمانے والے افرادکی تعداد
کام یا سکول کے بعد دن کا ذیادہ تر وقت کہاں گزارتے ہیں

گھر پر/ باہر دوستوں کے ساتھ / کسی اور جگہ
:ملنے جلنے والے عزیز رشتہ داروں کی تعداد
:قریبی دوستوں کی تعداد
:مریض سے آپ کا رشتہ
:گھر میں کسی کو ذہنی بیماری

ہاں / نہیں

ہدایات : مندرجہ ذیل فقرات کو پڑھیں اور اپنے  مطابق اس کے سامنے  1،2،3،4  یا  5 پر نشاں لگائیں۔

  کبھی نہیں  1 –  شازونادر(نہایت کم)  -2بعض اوقات  4-اکثر اوقات   5-ہمیشہ 

 

ہمیشہ
اکثر اوقات
شازونادر
کبھی نہیں
فقرات
نمبر شمار
Bonding Climate
5
4
2
1
آ پ اپنے ہم جماعتوں کو اپنا خیر خواہ سمجھتے ہیں۔
5
4
2
1
آپ کی جماعت میں سب ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرتے ہیں ۔
5
4
2
1
آپ خود کو اس سکول/کالج کا اہم حصہ سمجھتے ہیں
5
4
2
1
آپ کے ساتھی طلباء سکول/کالج میں ہونے والی مختلف سماجی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں(جیسا کہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد ، خیراتی کام وغیرہ)۔
5
4
2
1
آپ کےسکول/کالجمیں طلباء کو تفریحی/غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔
5
4
2
1
مشکل وقت میں آپ اپنے ہم جماعتوں پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
5
4
2
1
آپ کے تعلیمی ادارے میں نئے آنےوالے تمام طلبا وطالبات کے لیے رہنمائی کی سہولت موجود ہے۔
5
4
2
1
آپ کے تعلیمی ادارے میں طلباو طالبات ایک دوسرے کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
5
4
2
1
اساتذہ کی غیر موجودگی میں تمام طلبا و طالبات ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں۔
5
4
2
1
آپ کے اساتذہ کا رویہ طلبا کے ساتھ ہمدردانہ ہے۔۔
5
4
2
1
آپ گھر سے باہر جاتے ہوئےاپنے گھر والوں سے اجازت لیتے ہیں
Openness & Bridging
5
4
2
1
آپ اس تعلیمی ادارے کو اپنی زندگی کا اہم حصہ سمجھتے ہیں۔۔
5
4
2
1
آپ اپنے تعلیمی ادارے میں ہونے والی سرگرمیوں میں دلچسپی لیتے / لیتی ہیں۔
5
4
2
1
آپ اپنے تعلیمی ادارے میں خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔
5
4
2
1
آپ کے علاقے میں آپ کے تعلیمی ادارے کو اہمیت حاصل ہے۔
5
4
2
1
آپ کے تعلیمی دارے میں آپ کوضرورت کے مطابق تمام معلومات مہیا کی جاتی ہیں۔
5
4
2
1
اپ کی جماعت میں تمام طلبا کو آزادانہ طور پر اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے۔
5
4
2
1
ضرورت کے وقت آپ کے اساتذہ طلبا کی مدد کرتے ہیں۔
5
4
2
1
آپ کے والدین آپ کی تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ رہتے ہیں۔
5
4
2
1
آپ کا اور آپ کے رشتہ داروں اور خاندان کے دیگر افراد کا ایک دوسرے کے گھر آنا جانا ہے ۔
Trust & Support
5
4
2
1
ضرورت کے وقت آپ اپنے ہمسائے کو گھر کی چابیاں دے سکتے ہیں۔
5
4
2
1
ہمسائے کی غیر موجودگی میں آپ ان کے مہمان کو اپنے گھر ٹھہرا لیتے اور ان کے ساتھ وقت گزار سکتے ہیں۔